Sr. | English Words | Urdu Words |
3381 | BEST IS CHEAPEST R Idiom Report Error! | سستا رووے بار بار مہنگا رووے ایک بار ۔ |
3382 | BEST IS THE BEST R Noun Report Error! | جو ملے وہی غنیمت ہے ۔ |
3383 | BEST JUDGEMENT R Noun Report Error! | افضل الراۓ تشخیص ۔ |
3384 | BEST MAN R Noun Report Error! | شَہ بالا ۔ شادی ميں دُولھا کا خاص ساتھی ۔ |
3385 | BEST OF BREED R Adjective Report Error! | بیسٹ آف بریڈ ۔ ایک مصنوعہ کی وضاحت کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح جو کسی خاص اشیاء کی درجہ بندی میں سب سے بہترین مصنوعہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |