Sr. | English Words | Urdu Words |
2216 | BELL S PALSY R Noun Report Error! | چہرے کے عصب کے فالج کی وجہ سے چہرے کی ایک طرف کے پٹھوں کا کمزور ہوجانا جس کی وجہ سے آنکھ بند نہیں ہو سکتی اور بعض مریضوں کی آواز بہت زیادہ اونچی محسوس ہوتی ہے اور ذائقے کی حس بھی چلی جاتی ہے ۔ اس کی وجوہات نا معلوم ہیں اور اچانک ٹھیک بھی ہوجاتی ہے ۔ |
2217 | BELL S PALSY R Adjective Report Error! | چہرے کی ایک طرف کے پٹھوں کا فالج ۔ |
2218 | BELL SHAPED R Adjective Report Error! | گھنٹی نما ۔ |
2219 | BELL SHAPED CURVE R Noun Report Error! | گھنٹی نما خط ۔ |
2220 | BELL SHAPED EAR ORNAMENT R Noun Report Error! | جھمکا ۔ گھنٹی نما کان کا زیور ۔ |