Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 | BESSEMER CONVERTER R Noun Report Error! | بیسیمر بدل کر ۔ بیسیمر بدلنے والا ۔ |
3357 | BESSEMER IRON R Noun Report Error! | بیسیمر کے طریقہ پر بنایا ہوا لوہا ۔ |
3358 | BESSEMER PROCESS
R
Report Error! | بیسمر کا طریقہ ، پگ آئرن ( ڈھلے لوہے ) کو عمل تکسید کے ذریعے صاف کرکے سٹیل میں تبدیل کرنے کا طریقہ ۔ فرنس سے پگھلے ہوئے لوہے کو ہیسمر کنورٹر ، ایک بڑے بیضوی برتن میں سے گزارا جاتا ہے ۔ برتن کے نیچے سوراخ ہوتے ہیں ۔ ان سوراخوں میں پگھلی ہوئی دھات میں زور سے ہوا داخل کی جاتی ہے ۔ کاربن کی تکسید ہوتی ہے ۔ پہر spiegel کی مطوبہ مقدار شامل کی جاتی ہے تاکہ ضروت کے مطابق سٹیل کے لیے کاربن کی درست مقدار شامل کی جا سکے ۔ |
3359 | BESSEMER PROCESS R Noun Report Error! | فولاد بنانے کا ایک طریقہ ۔ |
3360 | BESSEMER PROCESS R Adjective Report Error! | سٹیل بنانے کا طریقہ اس میں بھٹی جس کی تہ چونے اور میگنیشیا کی ہوتی ہے اس کے اندر پگھلے ہوئے لوہے میں سے ہوا گزاری جاتی ہے ۔ |