Sr. | English Words | Urdu Words |
2201 | BELL HEATHER R Noun Report Error! | ایک قسم کی جھاڑی جس کی پتیاں صلیب نما ہوتی ہیں ۔ |
2202 | BELL JAR R Noun Report Error! | گھنٹی کی شکل کا شیشے کا مرتبان جو کیمیائی اور طبیعیاتی تجربہ گاہوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ فانوس ۔ |
2203 | BELL MAN R Noun Report Error! | چوکیدار ۔ |
2204 | BELL METAL R
Report Error! | بیل میٹل ۔ تانبے اور قلعی کا ایک بھرت ۔ اس میں تانبہ اسی فیصد اور قلعی بیس فیصد ہوتی ہے ۔ اسے گھنٹیوں اور گانگ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2205 | BELL METALORE R Noun Report Error! | سٹینائیٹ دھات جس کی شکل بیلمیٹل کیطرح ہوتی ہے ۔ |