Sr. | English Words | Urdu Words |
2031 | BEL R Noun Report Error! | برقیاتی رسل و رسائل میں برقی توانائی کی سطحوں یا آواز کی شِدَّت کو جانچنے کی ایک اکائی جِس کا تناسُب ۱۰:۱ ہے ۔ |
2032 | BEL R Noun Report Error! | آواز کی اونچائی ماپنے کی اکائی ۔ |
2033 | BEL R Noun Report Error! | آواز کی بُلندی ناپنے کی اکائی ۔ |
2034 | bel a unit of power ratiop the commonly used derivative id the decibel R Phrase Report Error! | بل ، طاقت کمپیوٹر کی نسبتی اکائی ، ایک بل دس ڈیسی بل کے برابر ہوتا ہے ۔ |
2035 | BEL CANTO R Noun Report Error! | آپرا کا ایک مترنم رومانی انداز موسیقی جِس میں بھر پور عریض و بسیط سُر اور ہموار ترتیب ہوتی ہے ۔ |