Sr. | English Words | Urdu Words |
2941 | BENZYL BENZOATE R Noun Report Error! | ایک دوا جو خارِش کے عِلاج کے لیے جِلد پر لگائی جاتی ہے ۔ |
2942 | BENZYL BENZOATE R Adjective Report Error! | سکیبیز کے علاج کے لیے جلد پر لگائی جانے والی شے ۔ |
2943 | BENZYL PEROXIDE, ( C6H5 CO)2 O2 R
Report Error! | بینزائل پراکسائیڈ ۔ ٹھوس قلمی مادہ جو آٹا ، تیل اور چکنائیاں وغیرہ صاف کرنے کے کام آتا ہے اسے عمل انگیز کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں |
2944 | BENZYLAMINE ( C6H5CH2NH2) R
Report Error! | بینزائل امائن ایک بے رنگ سیال ۔ امونیا جیسی مخصوص بورکھتا ہے ۔ ایلی فیٹک امائن سے مشابہہ ہے ۔ پوٹاشیم پر میگنٹ کے ساتھ اس کے عمل سے بینز واک ایسڈ حاصل ہوتا ہے ۔ |
2945 | BENZYLBENZOATE AROMATIC R Noun Report Error! | خوشبودار مائع جسے خارش کھجلی دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |