Sr. | English Words | Urdu Words |
3881 | BEVEL EDGE R Adjective Report Error! | نشیبی کنارہ دندانے دار پیسے جن کے سرے جھکے یا مڑے ہوئے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے ۹۰ کے زاویے پر چلتے ہیں ان کے سرے آپس میں ملے ہوتے ہیں ایک پہیہ چلتا ہے تو دوسرا بھی چلتا ہے ۔ |
3882 | BEVEL EDGE R Noun Report Error! | ڈھلواں سِرا ۔ دندانے دار پہۓ ۔ جِن کے دندانے تیر کی نوک کی طرح دونوں طرف سے ڈھلوان ہوتے ہیں ۔ |
3883 | BEVEL GEAR R Noun Report Error! | بیول گیئر ۔ |
3884 | BEVEL GEAR R Noun Report Error! | اُريب پَہيے ۔ اُريب گيرَہ ۔ |
3885 | BEVEL JOINT R Noun Report Error! | لکڑی کے ٹکڑوں کے سروں کا ڈھلوان جوڑ ۔ |