Sr. | English Words | Urdu Words |
4061 | BEZEL R Adjective Report Error! | کگر بائو سرا جیسے چھینی کا ہوتا ہے جھری جس میں گھڑی کا شیشہ ہوتا ہے یا زیورات میں موتی گی جھری ۔ |
4062 | BEZEL R Noun Report Error! | ڈِھلواں کِنارے جیسے کِسی شیشے میں ہوتے ہیں ۔ گھڑی کے شیشے ۔ |
4063 | BEZEL R Verb Report Error! | کاٹ کر کنارہ بنانا ۔ |
4064 | BEZESTEEN R Noun Report Error! | مشرق کا صرافہ بازار ۔ مشرق کا بازار ۔ |
4065 | BEZETTA R Noun Report Error! | وہ رنگ جوکتاں کے ٹکڑوں کو بعض رنگ کرنے والے مادوں میں ڈبو کو تیار کیا جاتا ہے ۔ |