Sr. | English Words | Urdu Words |
2741 | BENGAL TIGER R
Report Error! | بنگال کا شیر ۔ باکھ ۔ |
2742 | BENGALENSIS FICUS R Noun Report Error! | برگد ، بڑ |
2743 | BENGALI R Noun Report Error! | بنگال کی گانے والی چڑیا جو پنجرے میں پالی جاتی ہے ۔ |
2744 | BENGALINE R Noun Report Error! | ريشَم ۔ مَصنُوعی ريشَم يا سُوت کا بَنا ہُوا کَپڑا ۔ |
2745 | BENI NARAIN JEHAN R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | بینی نرائن کا وطن لاہور تھا ۔ والد کا نام لکشمی نرائن تھا۔ یہیں تعلیم حاصل کی ۔ گردش زمانہ کے ہاتھوں کلکتہ پہنچے سید حیدر بخش حیدری کی سفارش پر فورٹ ولیم کالج میں جگہ ملی۔ انھوں نے کل دو کتابیں تصنیف کیں۔
”چار گلشن“ ایک عشقیہ داستان ہے جس میں شاہ کیواں اور فرخندہ کی محبت کا ذکر ہے۔ یہ کسی داستان کا ترجمہ نہیں بلکہ اُن کی اپنی طبع ذاد ہے۔
”دیوان جہاں“ اردو شعراءکا تذکرہ ہے ۔ |