Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | BEAR`S GREASE R Noun Report Error! | خوشبودار کی ایک قسم ۔ بھالو کی چربی جس سے عطریات بنتے ہیں ۔ |
822 | BEASAT IBRAHEEMI R Name Report Error! | بعثت ابراہيمیؑ ۔ عرب کی دينی تاريخ کا آغاز حضرت ابراہيمؑ سے ہوتا ہے ۔ آپ سے پہلے سارے عالم ميں گمراہی اور ضلالت چھائی ہوئی تھی ۔ روئے زمين پر ايک قوم بھی خالص اللہ واحد کی پرستش کرنے والی نہ تھی ۔ انسانوں کو معبودی کا دعوٰی تھا ۔ حضرت ابراہيمؑ کے وطن بابل ميں نمرود اپنا مجسمہ پجواتا تھا ۔ اور قُوّت کے زور سے اپنی معبودی منواتا تھا ۔ اس دور ميں اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہيمؑ کو نور ہدايت دے کر بھيجا ۔ |
823 | BEAST R
Report Error! | درندے جانور حیوان ۔ |
824 | BEAST R Verb Report Error! | اومبر کھیل میں بازی ہار جانا یا ضمانت ضبط ہو جانا ۔ |
825 | BEAST R Noun Report Error! | جانور ۔ حیوان ۔ ایسا جاندار جو انسانوں سے مختلف ہو ۔ |