Sr. | English Words | Urdu Words |
2901 | BENZOIC ACID R Noun Report Error! | اِسے پھلوں کو محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2902 | BENZOIC ACID R Noun Report Error! | جراثیم کش اور پھپھوندی مار تیزاب جو بہت سی ادویات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2903 | BENZOIC ACID R Noun Report Error! | لُوبانی تيزاب ۔ |
2904 | BENZOIC ACID ( C6H5COOH)
R
Report Error! | بینزواک ایسڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف ، خوراک کو محفوظ کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ خمیر اور پھپھوندی کی نشوونما کو روکتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 122 درجے سینٹی گریڈ اور نقطہ ابال
249 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ |
2905 | BENZOIN R Noun Report Error! | لوبان ۔ |