Sr. | English Words | Urdu Words |
1566 | BEESTINGS R Noun Report Error! | گاۓ کا بچّہ دینے کے بعد پہلا دودھ ، پیوسی ۔ |
1567 | BEESWAX R Noun, Verb Report Error! | شہد کے چھتّے کا موم ۔ اِس کی صاف شُدہ شکل جِس سے لکڑی کو چمکاتے ہیں ۔ |
1568 | BEESWAX R
Report Error! | نحل کا موم ۔ شہد کی مکھیاں ، چھتہ بنانے کے لیے جو موم پیدا کرتی ہیں ۔ سفید رنگ کا یہ موم مختلف مرکبات کا آمیزہ ہوتا ہے ۔ اسے پالشوں اور کاسمیٹکس میں استعمال کرتے ہیں ۔ مزکورہ مرکبات مرکائل پامیٹیٹ ، سیروٹک ایسڈ ، ایسٹرز اور کچھ پیرافین ہوتے ہیں ۔ یہ سب مرکبات مکھیاں پیدا کرتی ہیں ۔ |
1569 | BEESWING R Noun Report Error! | پُرانی پورٹ شراب پر جمنے والی دوسری جھلّی جیسی پپڑی ۔ |
1570 | BEESWINGED R Adjective Report Error! | پرانی شراب کیطرح ۔ |