Sr. | English Words | Urdu Words |
1896 | BEHAVIOURISTIC PSYCHOLOGY R
Report Error! | کرداریتی نفسیات ۔ |
1897 | BEHCET SYNDROME R Noun Report Error! | بیھست کی ۱۹۳۷ ء میں بیان کردہ علامات جن میں منہ اور یا صرف اعضائے تناسل پر زخم اُبھرتے ہیں اور آشوب چشم قرنیہ کا ورم وغیرہ ظاہر ہوتے ہیں ۔ |
1898 | behcet,s syndrome R Phrase Report Error! | بہسیٹ سنڈ روم : منہ یا اعضائے تولید کے ناسور شروع ہونے والی بیماری جو آنکھوں کوبھی متاثر کرتی ہے ۔ کوئی موثر علاج نہیں ۔ اندھاپن بھی واقع ہو سکتا ہے ۔ |
1899 | BEHEAD R Verb Report Error! | گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔ |
1900 | BEHEAD R Verb Report Error! | سر قلم کرنا ۔ قتل کرنا ۔ مار ڈالنا ۔ پھانسی دینا ۔سر اُتار دینا ۔ |