Sr. | English Words | Urdu Words |
2921 | BENZOLINE R Noun Report Error! | غیر خالص بنزین ۔ |
2922 | BENZOLINE R Noun Report Error! | غیر خالص ۔ مرکب ۔ |
2923 | BENZONITRITE OR PHENYL CYANIDE ( C6H5CN)
R
Report Error! | بینز و نائٹریٹ یا فینل سایانائیڈ ۔ بے رنگ زہریلا مادہ ( سیال حالت ) ۔ نقطہ ابال 190.7 سینٹی گریڈ ۔ نامیاتی تالیف میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2924 | BENZOPHENONE R Noun Report Error! | (کِيمِيا) قَلمی کِيٹُون جو بُنيادی طَور پَر خُوشبُويات بَنانے ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔ |
2925 | BENZOPHENONE OR DIPHENYL KETONE ( C6H5COC6H5) R
Report Error! | بینزوفینون یا ڈائی فینائل کیٹون ۔ ایک بے رنگ خوشگوار بو رکھنے والا ٹھوس مادہ جو کیلشیم بینزوایٹ کو گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ ایتھر اور الکوحل میں حل ہو جاتا ہے ۔ لیکن پانی میں غیر حل پزیر ہے ۔ |