Sr. | English Words | Urdu Words |
1886 | BEHAVIOURISM R
Report Error! | ایک نَفسیاتی اِصطلاح جو عمَل اور رَدِّ عمَل کے مُطالِعہ کے ذریعہ نَفسیات کو ظاہر کَرتا ہے |
1887 | BEHAVIOURISM R Noun Report Error! | نفسیاتی اصطلاح جس سے مراد وہ طریقہ ہے جس میں کسی شخص کے خیالات جذبات اور ارادے سے قطع نظر صرف اُس کے رویے کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
1888 | BEHAVIOURISM R Noun Report Error! | کرداريت ۔ دہريت ۔ بيوہاريت ۔ |
1889 | BEHAVIOURISM R Noun Report Error! | کرداریت ۔ نفسیات کا نظریہ کردار ۔ اِس نظریہ کے عِلم برداروں کا خیال ہے کہ ماہِرین نفسیات کو حقائق کا جائزہ لینے کے بعد اِس طرح تجربے کی کوشِش کرنی چاہیۓ ۔ |
1890 | BEHAVIOURIST R Adjective Report Error! | وہ نفسیات دان جو کردار میں تخصص رکھتا ہو ۔ |