Sr. | English Words | Urdu Words |
2011 | Being chary of helping you. But when danger appears you will find them looking at you with eyes turning like a man´s in the swoon of death. Yet when the danger is past they lash you with sharp tongues, covetous of the best (of booty). Such as these have R Holy Quranic Report Error! | (یہ اس لئے کہ) تمہارے بارے میں بخل کرتے ہیں۔ پھر جب ڈر (کا وقت) آئے تو تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں (اور) اُن کی آنکھیں (اسی طرح) پھر رہی ہیں جیسے کسی کو موت سے غشی آرہی ہو۔ پھر جب خوف جاتا رہے تو تیز زبانوں کے ساتھ تمہارے بارے میں زبان درازی کریں اور مال میں بخل کریں۔ یہ لوگ (حقیقت میں) ایمان لائے ہی نہ تھے تو خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے۔ اور یہ خدا کو آسان تھا |
2012 | being disappointed at not getting a higher position he refused to enter. R Phrase Report Error! | اچھی پوزیشن نہ لے سکنے پر مایوس ہونے کی وجہ سے اس نے داخلہ لینے سے انکار کر دیا۔ |
2013 | being on sea , sail ; being on land , settle R Phrase Report Error! | جیسا دیس ویسا بھیس |
2014 | BEING ON SEA, SAIL; BEING ON LAND, SETTLE R Idiom Report Error! | جیسا دیس ویسا بھیس ! ۔ |
2015 | being only a chemist hampers me. R Phrase Report Error! | مگر میرا صرف دوا فروش ہونا ہی میری راہ میں مزاحم ہے۔ |