Sr. | English Words | Urdu Words |
2456 | BELVE DERE R Adjective Report Error! | گھر کی چھت پر کھلی اطراف والا کمرہ ۔ |
2457 | BELVE ERE R Noun Report Error! | گرمی گزارنے کا بنگلہ جو کسی بلندی پر بنا ہو ۔ |
2458 | BELVEDERE R Noun Report Error! | سیربین بُرج ۔ کِسی مکان کی چھت پر ایسا کمرہ جو ہر طرف سے کھُلا ہو ۔ |
2459 | BELVEDERE R Noun Report Error! | (اطالوی ؛ حسِين مَنظر) مَہتابی ۔ فضائی نِظارہ |
2460 | BEMA R Noun, Holy Biblical Report Error! | (مَشرَقی کلِيسا) قُربان گاہ کا احاطَہ ۔ مُتبَرَک جَگَہ ۔ |