Sr. | English Words | Urdu Words |
2851 | BENZEDRINE R Adjective Report Error! | یہ دوا دماغ کے بعض حصوں کو اُکساتی ہے جب اسے سانس میں اندر لے جایا جائے تو ناک میں خون کی نالیوں کو سکیڑتی ہے زکام میں آرام دیتی کے تجارتی نام ہے ۔ |
2852 | BENZENE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ مائع جو آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
2853 | benzene R Phrase Report Error! | بنزین : ایک بے رنگ مائع ۔ آتش گیر ۔ کولتار سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ محلل کے طور پر مستعمل ہے ۔ بنزول ۔ |
2854 | BENZENE R Noun Report Error! | پٹرول ۔ |
2855 | BENZENE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ ، سرطان زا ، بھڑک اُٹھنے والا مائع جو کہ کوئلے کی قیر ، پیٹرولیم وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ |