Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | BELLES-LETTRES R Noun Report Error! | ادبی نِگارشات خصوصاً مضامین اور تنقیدات ۔ |
2272 | BELLESTEIN TEST
R
Report Error! | بیلسٹائن ٹیسٹ ۔ یہ ٹیسٹ نامیاتی مرکبات میں ہیلو جینز کی موجودگی کا سراغ لگانے کےلیے کیا جاتا ہے ۔ کاپرگاز کا ایک ٹکڑا تکسیدی شعلہ پر اس وقت تک گرم کیا جاتا ہے جب تک شعلے کا سبز رنگ تبدیل نہ ہو جائے ۔ پھر مرکب کوگاز پر رکھا جاتا ہے اور اسے دوبار گرم کیا جاتا ہے اگر br, cl یا l اس مرکب میں موجود ہوں تو شعلے کا رنگ خصوصاً کناروں پہ سبز ہوتا ہے ۔ |
2273 | BELLETRIST R Noun Report Error! | ادیب ۔ |
2274 | BELLETRISTIC R Adjective Report Error! | ادبی ۔ |
2275 | BELLICIST R Noun Report Error! | جنگ پسند ۔ جنگ کا حامی ۔ |