Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | BEER'S LAW THE INTENSITY OF LIGHT PASSING THROUGH A SOLUTION DECREASS AS E.ECD R Phrase Report Error! | بیئر کا قانون ، اس قانون کے مطابق کسی محلول میں سے گزرنے والی روشنی کی رفتار e.ecd کے لحاظ سے کم ہوتی ہے ۔ |
1547 | beer,s knife. R Phrase Report Error! | چاقوبیئر : ایک نازک اوزار جس میں تکونہ بلیڈ ہوتا ہے ۔ اپریشن میں کام آتا ہے ۔ |
1548 | BEER,S LAW R
Report Error! | بیئر کا قانون ۔ اس قانون کے مطابق جذب ہونے والی روشنی کی مقدار کا انحصار جذب کرنے والی تہہ کی موٹائی ( ڈی) اور جذب کرنے والے کے ذریعہ کے مالیکیولز کے ارتکاز ( سی ) پر ہے ۔ |
1549 | BEERHOUSE R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں شرابوں میں سے صِرف بیئر فروخت کرنے کی اِجازت ہو ۔ |
1550 | BEERIAL R Name Report Error! | بیریل ۔ قیمتی ۔ نادر ۔ |