Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | BENTONITE R Noun Report Error! | ایک مٹی جو پانی میں مِل کر بہت زیادہ پھولتی ہے اور جیلی میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |
2822 | BENTONITE R Noun Report Error! | آتَش فِشانی لاوے سے بَنا ہُوا ٹيلا ۔ |
2823 | BENTONITE R
Report Error! | بینٹو نائٹ ۔ فلرزارتھ ( چکنی مٹی ) سے ملتا جلتا مادہ ۔ |
2824 | BENTONITE R Adjective Report Error! | مٹی جو پانی سے ملنے پر جسامت میں بہت بڑھ جاتی ہے اور لعاب بنائی ہے اسے پینٹ اور کاغذ بنانے کے علاوہ پٹرول صاف کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور جلد پر ملنے والی دواوؑں میں بھی ڈالا جاتا ہے ۔ |
2825 | BENTWOOD R Noun Report Error! | مصنوعی طور پر نئی شکل دی ہوئی لکڑی ، فرنیچر بنانے کے لیے ۔ |