Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | BEDSORE R Noun Report Error! | ناسُور پَلَنگ ۔ پہلے مُتاثَرَہ حِصّہ سُرخ ہوتا ہے پھِر نَرم ہو کَر جِلد پھَٹ جاتی ہے اور ناسُور بَن جاتا ہے |
1412 | bedsore R Phrase Report Error! | ناسور پلنگ : پہلے پہل متاثر حصہ سرخ ہوجاتا ہے جو گرم و نرم ہو جاتا ہے ۔ جلد پھٹ جاتی ہے اور ناسور ہوجاتا ہے ۔ |
1413 | BEDSPREAD R Noun Report Error! | پلنگ پوش ۔ |
1414 | BEDSTAFF R Noun Report Error! | پرانے زمانے کے پلنگوں کے آڑے ڈنڈے جو بوقت ضرورت لاٹھی کا کام دے سکتے تھے ۔ |
1415 | BEDSTEAD R Noun Report Error! | پلنگ ، چارپائی کا ڈھانچا ۔ مسہری ۔ |