Sr. | English Words | Urdu Words |
3526 | betamethasone R Phrase Report Error! | بیٹا میتھاسون : آتش گیر عمل کے خلاف موثر ۔ بیٹنی لان ۔ اس کی ایک ایک گولی دن میں تین دفعہ برائے سوزش گردہ مزمن ، یوریمیا ، سپرنگ کٹار ، سورائے سز یعنی چنبل ۔ |
3527 | BETAMETHASONE R Noun Report Error! | پریڈنیسیلون سے ملتی جلتی کورٹیکو سٹیرائیڈ دوا ۔ |
3528 | BETAPARTICLE R Noun Report Error! | بیٹا ذرہ ۔ |
3529 | betapthin R Phrase Report Error! | بیٹیپٹن : دیکھیئے الپر پنولول ۔ |
3530 | BETATRON R Noun Report Error! | مُسرع برقیات ۔ اِنتہائی تیز رفتار الیکٹرون تیار کرنے کا آلہ جو ایک ٹرانسفارمر کی طرح کام کرتا ہے ۔ |