Sr. | English Words | Urdu Words |
2856 | BENZENE CARBALBEHYDE (BENZALDEHYDE C6H5CHO)
R
Report Error! | بینزین کاربل ڈی ہائیڈ ۔ بے رنگ مادہ ۔ کڑوے بادام جیسی بو ۔ نقطہ جوش 179 درجہ سینٹی گریڈ ۔ لیبارٹری میں ایسی ٹیٹ این ہائیڈ رائیڈ میں ٹولیون کے ساتھ کرومیم ٹرائی اکسائیڈ کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
2857 | BENZENE CARBOXYLIC ACID ( BENZOIC ACID, C6H5COOH) R
Report Error! | بینزین کاربن اوگزائیلک ایسڈ ( بینزوک ایسڈ ) ۔ سفید رنگ کا دانے دار مادہ جو پانی میں آسانی سے حل ہو جاتا ہے ۔ لیکن گرم پانی میں اس کی زیادہ مقدار حل ہو جاتی ہے ۔ اسی طرح الکوحل اور ایتھر میں خوب حل ہو جاتا ہے ۔ بینزائلی ڈائن کلورائیڈ کی ملک آف لائم کے ساتھ ہائیڈرو لائسز ، آئرن پاﺅڈر ( عمل انگیز ) کی موجودگی میں کی جائے تو یہ مادہ حاصل ہوتا ہے ۔ اسے ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے نمک سوڈیم بینزوائیٹ کو اشیائے خوردنی مخفوظ رکھنے کے لیے کام میں لایا جاتا ہے ۔ |
2858 | BENZENE DIOL ( 1, 4-)
R
Report Error! | بینز یل ڈائیول ۔ اسے کینول ( quinol) کی حیثیت سے جانا جاتا اور فوٹو گرافی میں ڈویلپر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کا استعمال اینٹی سیپٹک کی صورت میںبھی ہوتا ہے ۔ |
2859 | BENZENE DIOL ( 1,3) R
Report Error! | بینزین ڈائیول ۔ اسے ریسور کینول کہتے ہیں ۔ یہ ڈایا زونیم نمکیات کے ساتھ جوڑا بنانا اور رنگ تشکیل دیتا ہے ۔ رنگ بنانے کے علاوہ اینٹی سیپٹک کے حیثیت سے استعمال ہیں آتا ہے ۔ |
2860 | BENZENE HEXACHLIRIDE(BHC)C6H6CI6 THE MOLECULE FORMED BY ADDING ONE CHLORINE ATOM TO EACH CARBON ATOM IN A BENZENE RING WHICH MAKES IT NO LONGER AROMATIC IT IS COLOURLESS LIQUID IMPORTANT AS THE FIRST EFFECTIVE INSECTICIDE R Phrase Report Error! | بنزین ہیکالورائیڈ ، اس کا فارمولہ c6h6ci6 ہے ، یہ مالیکیول بنزین رنگ میں موجود ہر کاربن ایٹم میں کلورین ایٹم کے شامل ہونے سے وجود میں آتا ہے ، یہ بے رنگ مائع ہے ۔ |