Sr. | English Words | Urdu Words |
2591 | BENDROFLUAZIDE R Noun Report Error! | تھائزائذ گروپ سے تعلق رکھنے والی پیشاب آور دوا ۔ اس کے اثرات ۲۰ سے ۲۴ گھنٹے تک جسم میں رہتے ہیں ۔ جگر یا گردوں کے فیل ہونے کی صورت میں بڑی احتیاط سے دی جاتی ہے ۔ |
2592 | BENDS R Noun Report Error! | غوصی تشنج ۔ |
2593 | BENDS R Noun Report Error! | (بول چال) غوصی تَشَنُّج ۔ |
2594 | BENDS R Noun Report Error! | فضائی دبائو کے یکدم کم ہونے کی صورت میں پیدا ہونے والی تکلیف جو خون میں محلول سے نائٹروجن کے بلبلے کی صورت میں اُٹھنے سے ہوتی ہے ۔ |
2595 | BENDS SPECTRUM R Noun Report Error! | بندارظیف |