Sr. | English Words | Urdu Words |
3486 | BETA LRON
R
Report Error! | برقیوی لوہا ۔ خالص لوہے کی ایک بہروپی قسم ۔ 768 سے 910 درجہ سینٹی گریڈ کے درمیان مستحکم رہتا ہے ۔ الفا لوہے جیسا ہوتا ہے لیکن اس میں مقناطیسیت نہیں ہوتی ۔ |
3487 | BETA MERITIMA R Noun Report Error! | پالک |
3488 | BETA PARTICLE R Noun Report Error! | (طَبيعيات) بيٹا ذرّہ |
3489 | BETA PARTICLE ( B) R
Report Error! | ب ذرہ یا برقیہ ۔ ایک تیز رفتار الیکٹران جو منفی بار رکھتا ہے ۔ یہ نیو کلیئس سے تابکاری انحطاط کے دوران خارج ہوتا ہے ۔ اس کی وجہ سے گیسوں میں آیونائزیشن ہوتی ہے ۔ یہ مادے میں داخل ہو سکتا ہے لیکن ایلومینیم کے چند ملی میٹر سے پوری طرح جذب کر لیتے ہیں ۔ |
3490 | BETA PARTICLES R Noun Report Error! | منفی برقی ذرات جو بعض تابکار مادّوں کے مرکز والے سے تقریباً روشنی کی رفتار سے خارِج ہوتے ہیں ۔ |