Sr. | English Words | Urdu Words |
3041 | BERGERET R Noun Report Error! | دیہاتی نغمہ ۔ گڈریوں کا نغمہ ۔ |
3042 | BERGFALL R Noun Report Error! | پہاڑ کی چوٹی کا تباہ کن طور پر گرنا ۔ |
3043 | BERGIA ADORATA R Noun Report Error! | روہواں کربوجا |
3044 | BERGIUS PROCESS
R
Report Error! | برجیس پراسیس ۔ کوئلے سے سینتھٹک پٹرول بنانے کا طریقہ ۔ کوئلہ کو بھاری تیل کے ساتھ ایک پیسٹ میں تبدیل کرلیتے ہیں 250 درجہ دباﺅ پہ اسے ہائیڈ روجن کے ساتھ 470-450 سینٹی گریڈ پہ گرم کیا جاتا ہے ۔ اس دوران قلعیکے نامیاتی مرکب سے عمل انگیز کا کا م لیا جاتا ہے ۔ کوئلہ کی ہائیڈ روجینیشن پر ایک سیال ( ہائیڈ رو کاربنز کا مکسچر ) پٹرویلم سے مشابہہ بن جاتا ہے ۔ اس مائع سے پٹرو ل ( تیل ) کا حصول فریکشنل ڈسٹی لیشن کے زریعہ ہوتا ہے ۔ |
3045 | BERGMANNITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا لال یا سفید پتھر جو ناروے میں ملتا ہے ۔ |