Sr. | English Words | Urdu Words |
1666 | BEFORE THE WIND R
Report Error! | (بحری) ہوا کے رخ ۔ |
1667 | Before they left, the pirates warned the captain and the crew members not to come out for two hours from their rooms
R Phrase Report Error! | جانے سے پہلے ڈاکو نے کپتان اور لوگوں کو اپنے کمروں سے دو گھنٹے تک باہر نہ آنے کی ہدایت دی
|
1668 | BEFORE THIS R
Report Error! | اس وقت سے پہلے ۔ اب سے پہلے ۔ |
1669 | Before this as guidance for men, and has sent the criterion (of falsehood and truth). As for those who deny the signs of God, the punishment is severe; for God is all powerful and great His requital[Q 3-4] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) لوگوں کی ہدایت کے لیے پہلے (تورات اور انجیل اتاری) اور (پھر قرآن جو حق اور باطل کو) الگ الگ کر دینے والا (ہے) نازل کیا جو لوگ خدا کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ان کو سخت عذاب ہوگا اور خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے |
1670 | BEFORE TIME R
Report Error! | قبل از وقت ۔ مناسب متوقع یا معمولی وقت سے پہلے ۔ |