Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | BECKETS R Adjective Report Error! | کشتی یا لائف بوائے تیرنے والا چھلا کے کنارے کے گرد رسی کا پھندا تاکہ پانی میں گرا ہوا کوئی شخص اُسے پکڑ سکے رسی کا پھندا جس میں بکڑی کی چھوٹی پھٹی رکھی جاتی ہے ۔ |
1182 | BECKMAN THERMOMETER R
Report Error! | (طبیعیات) حسّاس تھرما میٹر ۔ بیکمینی تپش پیما ۔ |
1183 | BECKMANN REARRANGEMENT
R
Report Error! | بیک مین کی ترتیب نو ۔ کیٹوز ائمز سے امائیڈز میں تبدیلی کیلئے مالیکیولز کی نئی ترتیب ۔ اس عمل کے دوران pca5 یا
hcl یا h2 یاso4 یا sbci3 استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1184 | BECKMANN THERMOMETER R
Report Error! | بیک مین تھر مامیٹر ۔ ایک حساس تھر مامیٹرجو درجہ حرارت میں معمولی ردوبدل کی بھی درست ترین پیمائش کر سکتا ہے ۔ نقطہ جوش میں اضافے یا نقطہ انجماد میں کمی پہ مالیکیو لیز کے وزن کے تعین کے ساتھ درجہ حرارت واضح ہو جاتا ہے ۔ تھر مامیٹر کسی بھی مخصوص رینج کے لیے سیٹ کیا جا سکتا ہے ۔ |
1185 | beckmnn thermometer a mercury thermometer with a large bulb which enables it to be very sensitive to temperature differences over a small range R Phrase Report Error! | بیکمن حرارت پیما ، بیکمن تپش پیما ، بیکمن تھرمامیٹر ، ایک حساس تھرما میٹر جسے درجہ حرارت میں چھوٹے اختلافات یا تبدیلیوں کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |