Sr. | English Words | Urdu Words |
2946 | BENZYLENE R Noun Report Error! | بنزائلین ۔ |
2947 | BENZYLENIC R Adjective Report Error! | بنزائل کا ۔ |
2948 | BENZYLIDENE CHLORIDE OR BENZYL CHLORIDE (C6H5CHCL2)
R
Report Error! | بینزائل کلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ نقطہ ابال 205.2 سینٹی گریڈ ۔ رنگ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اسے بینزالکیڈین کلورائیڈ بھی کہتے ہیں ۔ |
2949 | BENZYLPENICILLIN PENICILLIN R Noun Report Error! | پہلی جراثیم کش ہے جسے پنسلین جی بھی کہتے ہیں ۔ اسے ٹیکے کے ذریعے گرام مثبت اور بہت سے دوسرے جراثیم مارنے کے لیے دیا جاتا ہے ۔ |
2950 | benzyne c6h4 a reactive intermediate formed during some organic reactions R Phrase Report Error! | بنزائن ، پٹرولیم بنزین پٹرولیم ایتھر ، ہائیڈروکاربنز کا آمیزہ جو کہ زیادہ تر الکینز ہوتے ہیں پٹرولیم سے حاصل ہوتا ہے ۔ |