Sr. | English Words | Urdu Words |
3511 | BETAENDORPHIN R Noun Report Error! | بيٹا اينڈ روفِن ۔ دَرد سے نِجات دينے کی ايک مُوَثَر دَوا ۔ |
3512 | BETAINE R Noun Report Error! | (کِيمِيا ، عِلم ادوِيَہ) صاف شِيريں ذائقَہ ۔ |
3513 | BETAINE OR TRIMETHYLGLYCINE ( C5H11NO2) R
Report Error! | ہیٹین ۔ ٹرائی میتھائل گلائی سین ۔ پانی میں حل پزیر مادہ ۔ چقندر اور شکر قندی میں پایا جاتا ہے ۔ چقندر کے شیرا سے آسانی سے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ |
3514 | BETAKE R Verb Report Error! | متواجہ ہونا ، لگنا ، رجوع کرنا ، ذریعہ یا طریقہ اختیار کرنا ۔ |
3515 | BETAKE R
Report Error! | رجوع ہونا ، آسرا ہونا ۔ |