Sr. | English Words | Urdu Words |
2991 | BER MUDA RIG R Adjective Report Error! | بادبانی جہاز پر بادبانوں کی ترتیب جس میں دونوں بادبان تکونی ہوتے ہیں اور بڑے بادبان کو اس پر بنی جیبوں میں لکڑی کی پھٹیاں ڈال کر مستحکم کیا ہوتا ہے مستول بہت بلند ہوتا ہے ۔ |
2992 | BER NOUILLI S PRINCIPLE R Adjective Report Error! | مائع کی لہر میں مختلف قطر والے پائپ میں بہائو کی کل قوت فی پائونڈ ہمیشہ ایک جیسی رہتی ہے جہاں دبائو کم ہے وہاں رفتار زیادہ ہے چنانچہ پائپ کے تنگ حصے سے مائع نیزی سے گزرتا ہے جہاں مائع کا دبائو زیادہ ہے وہاں رفتار کم ہے چنانچہ پائپ کے کھلے حصے سے مائع آہستہ بہتا ہے ۔ |
2993 | ber,s knife R Phrase Report Error! | چاقوبیئر : ایک نازک اوزار جس میں تکونہ بلیڈ ہوتا ہے ۔ اپریشن میں کام آتا ہے ۔ |
2994 | BERA JMAN R Name Report Error! | براجمان ۔ روشنی ۔ عظیم المرتبہ ۔ درباری ۔ صدر مجلس ۔ |
2995 | BERATE R Verb Report Error! | لَعنَت مَلامَت کَرنا ۔ ڈانٹنا ۔ |