Sr. | English Words | Urdu Words |
4066 | BEZIER CURVE R Noun Report Error! | بیزیئر کرو ۔ ایک ایسا خم جسے حسابی طریقے سے تخمینہ لگا کر اور مختلف نقاط کو ملا کر ہموار اور خم سے پاک ایسی سطح میں تبدیل کر دیا جاتا ہے جو پروگرامز اور سی اے ڈی موڈلز کی تمثیل کے لیے درکار ہوتی ہیں ۔ |
4067 | BEZIQUE R Noun Report Error! | بزِک ۔ تاش کا ايک کھيل ۔ |
4068 | BEZIQUE R Noun Report Error! | برک ۔ تاش کا ایک کھیل جس میں اینٹ کا غلام اور سیاہ پان کی ملکہ مل کر بزک بناتے ہیں ۔ |
4069 | BEZLA R Name Report Error! | بذلہ: مزاح ۔ لطیفہ ۔ شغل ۔ |
4070 | BEZOAR R Noun Report Error! | زہر مُہرَہ ۔ فاد زير ۔ |