Sr. | English Words | Urdu Words |
2366 | BELLYBAND R Noun Report Error! | گھوڑے کا کمر پٹکا ، تنگ ، جِس کے ساتھ بم جُڑے ہوتے ہیں ۔ |
2367 | BELLYFLOP R Noun, Verb Report Error! | پانی میں پیٹ کے بل چھلانگ ۔ اِس طرح چھلانگ مارنا کہ آپ کا پیٹ پانی پر زور سے لگے ۔ |
2368 | BELLYFUL R Noun Report Error! | پیٹ بھر کھانا ۔ کوئی شے جِس سے جی اوبھ جاۓ ۔ |
2369 | BELL`S MANIA R Noun Report Error! | بَرق تھیراپی سے قَبل ایک مُہلِک بیماری تھی ۔ ہَزیانی کیفیَت ۔ ذہنی اِنتشار کا آخری دَرجہ |
2370 | BELOING TO STH R Phrase Report Error! | ر کن ہو نا ( کسی خا ندا ن ۔ ادارے یا کسی گر وہ کا ۔ |