Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | BERYLLIUM R Noun Report Error! | ایک دھاتی عنصر جو المونیم سے زیادہ سخت اور ہلکا ہوتا ہے ۔ |
3177 | BERYLLIUM CHLORIDE ( BECL2) R
Report Error! | بیر یلیئم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ ۔ جو کلورین کے ماحول میں بیر یلیئم جلانے سے تیار کیا جاتا ہے ۔ درجہ حرارت بڑھانے پر پانی میں حل ہو جاتا ہے ۔ این ہائیڈ رس سالٹ کو عمل انگیز کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
3178 | BERYLLIUM HYDROXIDE [BE(OH)2] R
Report Error! | بیریلیئم ہائیڈ رواکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا جیلاٹن جیسا رسوب جو بیر یلیئم سالٹ کے سیلوشن میں امانیا شامل کرنے سے بنتا ہے ۔ یہ الکلیوں اور تیزابوں میں حل ہوکر بیری لیٹس بناتا ہے ۔ |
3179 | BERYLLIUM NITRATE [ BE(NO3)23H2O] R
Report Error! | بیر یلیئم نائٹریٹ ، آسانی سے دستیاب ہونے والا نمک جوبیر یلیئم کار بونائیٹ اور نائٹرک کے درمیان تعامل سے حاصل ہوتا ہے ۔ گیس مینٹل بنانے کے کام آتاہے ۔ |
3180 | BERYLLIUM OXIDE ( BEO)
R
Report Error! | بیریلیئم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف جو پانی میں حل پزیر نہیں ۔ فطرت میں دو تعاملہ amphoteric ہے ۔ اسے ری فریکٹر میٹریل (بہت زیادہ حرارت بردا شت کرلینے والے مواد ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |