Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | BED SHEET R
Report Error! | بيڈ شيٹ ۔ پلنگ کی چادر ۔ |
1272 | BED SIDE R Noun Report Error! | بِستَر کا قُرب ۔ طَرف بِستَر ۔ |
1273 | BED SIDE MANNER R Noun Report Error! | آدابِ تيمار داری ۔ |
1274 | BED SORE R Noun Report Error! | یہ دو طرح کے زخم ہوتے ہیں ایک میں تو صرف جلد کے اوپر والی تہ خراب ہوتی ہے اور نچلی تہ پر جراثیم حملہ کر سکتے ہیں جبکہ دوسرے کیس میں جلد اندر کی طرف سے پھٹی ہوتی ہے ایسے زخموں کو مندمل ہونے میں کئی ہفتے لگ جاتے ہیں اور بعض دفعہ جراحی کی ضرورت بھی پڑتی ہے ۔ |
1275 | BED SORE R Noun Report Error! | بِستَر پھوڑا ۔ زَخمِ بِستَر ۔ ناسُورِ پَلَنگ ۔ |