Sr. | English Words | Urdu Words |
706 | BEAR WARDEN R Adjective Report Error! | بھالو کا نگراں جو اسے نمائش وغیرہ میں لے جاتا ہے ۔ |
707 | BEAR WATER R Adjective Report Error! | واٹر بیئر ۔ آبی فرس ۔ سست خرام تازہ اور بحری پانی پسند کرتا اور مچھلی شکار کرتا ہے ۔ ابتدائی جوڑ دار پاوں والے حیوانات کی باقیات میں سے ہے ۔ |
708 | bear wealth , poverty will bear itself R Phrase Report Error! | امارت میں افلاس کی نسبت زیادہ احتیاط لازمی ہے |
709 | BEAR WEALTH, POVERTY WILL BEAR ITSELF R Idiom Report Error! | امارت میں افلاس کی نسبت زیادہ احتیاط لازمی ہے ۔ |
710 | BEAR WITH R Verb, Phrase Report Error! | دَبانا ۔ طاقَت اِستَعمال کَرنا ۔ دَر گُزَر کَرنا ۔ |