Sr. | English Words | Urdu Words |
3171 | BERYLLINE R Adjective Report Error! | فيروزی ۔ زير جَدّی ۔ |
3172 | BERYLLIOLD R Noun Report Error! | بیریلیم نما ۔ جیومیٹری کا ایک ٹھوس جو دوبارہ ضلعوں والے مخروطوں سے بنتا ہے اور جنکے قاعدے ملے ہوۓ ہوں ۔ |
3173 | BERYLLIOSIS R Noun Report Error! | صنعتی علاقوں میں سانس کے ذریعے بیریلیم کے جسم میں داخلے سے پیدا ہونے والا پھیپھڑوں کا نقص جس کے علاج میں سٹیرائڈز استعمال ہوتے ہیں ۔ |
3174 | BERYLLIUM
R
Report Error! | بیر یلیئم ۔ خا کستری رنگ کی ہلکی دھات ۔۔۔۔۔عنصر۔۔۔۔ جو بیریلیئم کلورائیڈ کے آمیزہ کی برق پاشیدگی electrolysis سے حاصل کرتے ہیں ۔ جوہری عدد چار ۔ درجہ سینٹی گریڈ ، نقطہ ابال 1500 درجہ سینٹی گریڈ اور کثافت اضافی 1.85 ہے ۔ اسے بھر تیں بنانے ، نیو کلیئر ری ایکٹر میں ماڈ ریٹر اور نیو ٹرانز کے ذریعہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی شیٹس ایکسرے ٹیوبز کی ونڈوز بنانے کے کام آتی ہیں ۔
|
3175 | BERYLLIUM R Noun Report Error! | ايک قِسَم کی سَخَت مَٹيالی دھات ۔ |