Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | Do you not see how God sends water from the sky, then We produce fruits from it variegated in colour; and on mountains are tracts of red and white, in different shades and raven black[Q 35-27] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمان سے مینہ برسایا۔ تو ہم نے اس سے طرح طرح کے رنگوں کے میوے پیدا کئے۔ اور پہاڑوں میں سفید اور سرخ رنگوں کے قطعات ہیں اور (بعض) کالے سیاہ ہیں |
667 | Do you not see that God has created the heavens and the earth with ultimate reason? If He so wills He could take you away from the earth and raise a new creation (in your place)[Q 14-19] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم کو نابود کر دے اور (تمہاری جگہ) نئی مخلوق پیدا کر دے |
668 | Do you not see that God makes the night succeed the day, the day succeed the night? And He has harnessed the sun and the moon so that each runs its appointed course. Surely God is aware of all you do[Q 31-29] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور (وہی) دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اُسی نے سورج اور چاند کو (تمہارے) زیر فرمان کر رکھا ہے۔ ہر ایک ایک وقتِ مقرر تک چل رہا ہے اور یہ کہ خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے |
669 | Do you not see that God sends down water from the sky, then makes it flow in rills on the earth, and brings forth corn from it which, having passed through changes of shade and colour, comes to ripen, and you see it autumnal yellow; then He reduces it to R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا آسمان سے پانی نازل کرتا پھر اس کو زمین میں چشمے بنا کر جاری کرتا پھر اس سے کھیتی اُگاتا ہے جس کے طرح طرح کے رنگ ہوتے ہیں۔ پھر وہ خشک ہوجاتی ہے تو تم اس کو دیکھتے ہو (کہ) زرد (ہوگئی ہے) پھر اسے چورا چورا کر دیتا ہے۔ بےشک اس میں عقل والوں کے لئے نصیحت ہے |
670 | Do you not see that the ships sail in the ocean by the grace of God, that He may show you some of His glories. Verily there are signs in this for those who are constant and give thanks[Q 31-31] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی کی مہربانی سے کشتیاں دریا میں چلتی ہیں۔ تاکہ وہ تم کو اپنی کچھ نشانیاں دکھائے۔ بیشک اس میں ہر صبر کرنے والے (اور) شکر کرنے والے کے لئے نشانیاں ہیں |