Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | DOBUTREX R Noun Report Error! | ڈوبوٹامین کا تجارتی نام ۔ |
797 | DOC R Noun Report Error! | ڈوک ۔ ایک فائل ایکسٹینشن جو ایسی ڈاکیومنٹ فائلز کی شناخت ہے جنہیں ورڈ پروسیسر کے لیے فارمیٹ کیا گیا ہے ۔ مائیکروسافٹ ورڈ داکومنٹ فائلز کے لیے یہ ایک ڈیفالٹ فائل ایکسٹینشن ہے ۔ |
798 | DOC R Noun Report Error! | ڈاکٹر ۔ دستاویز ۔ |
799 | DOCA R Noun Report Error! | ڈی آکسی کورٹون ایسی ٹیٹ کا مخفف ۔ |
800 | doca R Phrase Report Error! | ڈی اوسی اے : ڈی آکسی کورٹون ۔ ایڈرینل کارٹیکس کا ایک اہم ہارمون ۔ سوڈیم اور پوٹاشیم کے مٹابولزم کو کنٹرول کرتا ہے ۔ چوتھے یا ساتویں روز ایک ٹیکہ برائے مرض ایڈیسن ۔ |