Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | DOUBLING R Noun Report Error! | دو گنا اضافہ ۔ دو سے ضرب ۔ دوسری تقطیر ( شراب کی ) ۔ استر ۔ بحری کھمبے میں جڑی ہوئی لکڑی ۔ جہاز کی فاضل تہ ۔ |
2977 | DOUBLING R Verb Report Error! | دو چند کرنا ۔ دُوگنا بنانا ۔ |
2978 | DOUBLOON R Noun Report Error! | ہسپانیہ اور ہسپانوی امریکی نوآبادیوں کا طلائی سِکہ ۔ |
2979 | DOUBLURE R Noun Report Error! | کِتاب کی جلد کے اندر کی طرف آرائشی استر ۔ |
2980 | DOUBLY R Adverb Report Error! | دوگنا ۔ دو چند ۔ دوہرے طور پر ۔ دُہرا ۔ |