Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | DOG-DAYS R Adjective Report Error! | سال کا گرم ترین موسم ۔ |
1342 | DOG-EAR R Noun Report Error! | گوشک ۔ کتاب کے ورق کا مُڑا ہوا گوشہ ۔ کتاب کے ورق کا کونا موڑنا ۔ |
1343 | DOG-EARED R Adjective Report Error! | گوشکی کتاب ۔ بداحتیاطی سے استعمال کی وجہ سے مڑے ہوۓ کونوں والی کتاب ۔ |
1344 | DOG-EAT-DOG R Adjective Report Error! | بے رحمانہ یا شدید مسابقت کی خصوصیت لیے ہوۓ ۔ |
1345 | DOG-END R Noun Report Error! | سیگرٹ کا آخری حصہ جو سیگرٹ پینے کے بعد بچ جاتا ہے ۔ |