Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | DOUBLE-ASPECT THEORY R Noun Report Error! | فلسفہ کا یہ نظریہ کہ دماغ اور جسم ایک حقیقت کے دو رخ ہیں ۔ |
2872 | DOUBLE-BANK R Verb Report Error! | ہر چپو پر دو کھینے والے رکھنا ۔ |
2873 | DOUBLE-BANKED R Adjective Report Error! | ہر چپو پر دو کھینے والے ۔ دو مخالف چپووں والا ۔ ایسا جہاز جس کے دونوں عرشوں پر توپیں ھوں ۔ |
2874 | DOUBLE-BANKER R Noun Report Error! | وہ جہاز جس کے دونوں عرشوں پر توپیں ھوں ۔ |
2875 | DOUBLE-BARRELED R Adjective Report Error! | دو نالی ( بندوق ) ۔ ( مجازاً ) دوہری ۔ دگنی ۔ دو رخی ۔ دو دھاری بات ۔ |