Sr. | English Words | Urdu Words |
2801 | DOUBLE JEOPARDY R Noun Report Error! | دُہرا مُقدمہ ۔ کسی شخص پر ایک ہی جُرم کی بنا پر دو مختلف مواقع پر مقدمہ چلانے کا غیر قانونی طریقہ ۔ |
2802 | DOUBLE MAJOR R Adjective Report Error! | وہ طالب علم جس نے دو بڑے مضمون پڑھے ہوں ۔ |
2803 | DOUBLE MEANING R Noun, Adjective Report Error! | دو مطلب والا ۔ دو معنوں والا ۔ |
2804 | DOUBLE NEGATIVE R Noun Report Error! | دُہرا منفی ۔ ترکیب نحوی میں ایسی ساخت جس میں ایک ہی جُملے میں دو منفی الفاظ استعمال کیے جائیں ۔ |
2805 | DOUBLE OBELISK R Noun, Adjective Report Error! | دو ہری علامت حا شیہ ۔ |