Sr. | English Words | Urdu Words |
1661 | DOLOMITE R
Report Error! | ڈولومائیٹ پرل سپار ۔ موتی بلور میکنیشیم اور کیلشیم کے قدرتی دوہرے کاربونیٹ پر مشتمل مادہ ۔۔۔۔۔ یہ سفیدی مائل ٹھوس مادہ کثرت سے قدرتی طور پر پایا جاتا ہے تمام تر سلسلہ کوہ میں ہوتا ہے ۔ |
1662 | DOLOMITE R
Report Error! | ڈولومائیٹ پرل سپار ۔ کچ دھات جس میںMgCo اور CaCo3 پائے جاتے ہیں ۔ |
1663 | DOLOMITIC R Adjective Report Error! | موتی بِلوری ۔ ڈولومیٹ کا ۔ |
1664 | DOLOMITIZATION R Noun Report Error! | معدبلور یا ڈولو مائیٹ میں تبدیلی ۔ |
1665 | DOLOMITIZE R Verb Report Error! | ڈولو مائیٹ میں تبدیل کرنا ۔ |