Sr. | English Words | Urdu Words |
2451 | DOR R Noun Report Error! | ایک کیڑا جو اڑتے وقت زور سے بھنبھناتا ھے ۔ ایک قسم کا بھونرا ۔ بھونرا ۔ گبریلا ۔ |
2452 | DORADO R Noun Report Error! | ایک نیلی اور روپہلی سمندری مچھلی جو پانی سے باہِر دم توڑتے وقت چمکیلے رنگ نِکالتی ہے ۔ |
2453 | DORAO R Name Report Error! | دوراو : ابھارنے والا ۔ |
2454 | dorbanex R Phrase Report Error! | ڈاربے ٹیکس : فضلے کو نرم کرتا ہے اور اجابت کو آسان بناتا ہے ۔ کیپسولوں اور مائع کی صورت میں مہیا ہے ۔ |
2455 | DORBANEX R Noun Report Error! | ڈینتھرون کا تجارتی نام ۔ |