Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | DODECATYRIAN R Adjective Report Error! | بارہ بغچوی ۔ بارہ مادینہ ۔ |
1077 | DODECUPLET R Noun Report Error! | بارہ سُروں کا سرگم ۔ |
1078 | DODERLEIN S BACILLUS R Noun Report Error! | بے ضرر گرام مثبت جرثومہ جو فرج میں رہتا ہے اور وہاں تیزابیت پیدا کرتا ہے ۔ |
1079 | doderlein,s bacillus R Phrase Report Error! | ڈوڈر لینزبے سلس : گرام مثبت سلاخ جراثیم جو تیزاب پیدا کرتے ہیں ۔ وہ عام ویجائنا میں پائے جاتے ہیں ۔ آنت میں بھی پائے جاتے ہیں ۔ اگر خوراک دودھ اور دودھ بننے والی اشیاء پر مشتمل ہوتو آنت میں کثرت سے پائے جاتے ہیں ۔ یہ جرثومہ کوئی مرض پیدا نہیں کرتا ۔ |
1080 | DODERLEIN`S BACILLUS R Noun Report Error! | گرام مَثبَت سَلاخ جَراثیم جو تیزاب پَیدا کَرتے ہَیں ۔ ویجائنہ اور آنتوں میں عام پائے جاتے ہَیں ۔ دُودھ والی اشیا سے یہ زیادہ ہوتے ہَیں اور یہ کوئی بیماری نَہیں پھَیلاتے ۔ |