Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | Do those who do evil think that they will get the better of Us? How bad is the judgement that they make[Q 29-4] R Holy Quranic Report Error! | کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ یہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے۔ جو خیال یہ کرتے ہیں برا ہے |
457 | Do those who seek evil think that We shall make them equal in life and death to those who believe and do good? How bad is the judgement that they make[Q 45-21] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ان کی زندگی اور موت یکساں ہوگی۔ یہ جو دعوے کرتے ہیں برے ہیں |
458 | Do those who take unbelievers as their friends in preference to the faithful seek power from them? But all power belongs to God[Q 4-139] R Holy Quranic Report Error! | جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا یہ ان کے ہاں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے |
459 | DO TIME R Idiom Report Error! | سزا بھگتنا ۔ |
460 | DO TO R Verb Report Error! | سلوک کرنا ۔ برتاو کرنا ۔ پیش آنا ۔ |