Sr. | English Words | Urdu Words |
2916 | DOUBLE-DYED R Adjective Report Error! | گہرا رنگا ھوا ۔ چھٹا ھوا ۔ پکّا بد معاش جس کی پور پور میں بدمعاشی ھو ۔ |
2917 | DOUBLE-EDGED R Adjective Report Error! | ( تلوار ) دو دھاری ۔ بات ذو معنی ۔ |
2918 | DOUBLE-ENDED R Adjective Report Error! | دو کناروں پر ایک سا ۔ |
2919 | DOUBLE-ENDER R Noun Report Error! | دو سروں والی کوئی چیز خصوصاً جہاز جو دونوں سروں پر ایک جیساھو ۔ آڑی کاٹ والا آرہ جس میں دو دائروی آرے لگے ھوتے ہیں تاکہ لکڑی کے دونوں سرے ایک ساتھ کاٹے جائیں ۔ |
2920 | DOUBLE-ENTRY R Noun Report Error! | ( معاشیات ) دوہرا اندراج ۔ |