Sr. | English Words | Urdu Words |
3086 | DOUR R Adjective Report Error! | اُداس ۔ غمگین ۔ مغمُوم ۔ سخت مزاج ۔ تُند خو ۔ درشت ۔ |
3087 | DOUR R Adjective Report Error! | ضدی ، کڑا ، غصیلی ، درشت رُد ۔ |
3088 | DOUR US SHAMS R Name Report Error! | دور الشّمس ۔ سورج مکھی ۔ |
3089 | DOURINE R Noun Report Error! | جفتی روگ ، گھوڑوں کا متعدی جنسی مرض جس میں ان کے اعضائے تناسل کے لمفادی غدود متورم ہو جاتے ہیں اور پچھلی ٹانگیں اینٹھ جاتی ہیں |
3090 | DOURLY R Adverb Report Error! | اُداسی سے ۔ غمگینی کے ساتھ ۔ مغموم طریقے سے ۔ سخت مزاجی سے ۔ تُند خوئی کے ساتھ ۔ درشتی سے ۔ |